hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7242

.

سنن البيهقي

7242
Sunan Al Bayhaqi
(۷۲۴۱) وَفِیمَا ذَکَرَ أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ عَنْ ہُشَیْمٍ عَنْ عُذَافِرٍ الْبَصْرِیِّ عَنِ الْحَسَنِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً : مَنْ أَدَّی زَکَاۃَ مَالِہِ فَقَدْ أَدَّی الْحَقَّ الَّذِی عَلَیْہِ ، وَمَنْ زَادَ فَہُوَ أَفْضَلُ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ فَذَکَرَہُ۔ [ضعیف۔ أبو داؤد]
(٧٢٤١) حسن (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرسلاً نقل فرماتے ہیں کہ جس نے اپنے مال کی زکوۃ ادا کی، اس نے وہ حق ادا کر دیاجو اس پر تھا اور جس نے اضافی دیا، وہ اس کے لیے فضیلت کا باعث ہوگا۔