hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7248

.

سنن البيهقي

7248
Sunan Al Bayhaqi
(۷۲۴۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ شَوْذَبٍ حَدَّثَنَا شُعَیْبُ بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَنْصَارِیُّ قَالَ فَحَدَّثَنِی أَبِی عَنْ ثُمَامَۃَ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ أَبَا بَکْرٍ الصِّدِّیقَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ لَمَّا اسْتُخْلِفَ بَعَثَہُ إِلَی الْبَحْرَیْنِ وَکَتَبَ لَہُ ہَذَا الْکِتَابَ وَخَتَمَہُ بِخَاتَمِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَکَانَ نَقْشُ الْخَاتَمِ ثَلاَثَۃَ أَسْطُرٍ سَطْرٌ مُحَمَّدُ ، وَسَطْرٌ رَسُولُ ، اللَّہِ سَطْرٌ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الأَنْصَارِیِّ ، ثُمَّ قَالَ الْبُخَارِیُّ : وَزَادَنِی أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ عَنِ الأَنْصَارِیِّ فَذَکَرَ قِصَّۃَ الْخَاتَمِ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٧٢٤٧) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ جب ابوبکر صدیق (رض) خلیفہ بنے تو انھیں بحرین کی طرف عامل بنا کر بھیجا اور یہ خط لکھ کردیا اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی سے مہر لگائی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی کی تین سطریں تھیں ، ایک سطر میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دوسری میں رسول اور تیسری میں اللہ لکھا تھا۔