(۷۲۶۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ قَالَ وَحَدَّثَنَا ابْنُ عُثْمَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ - ہُوَ ابْنُ الْمُبَارَکِ - أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِثْلُہُ۔ وَزَادَ: فَإِذَا زَادَتْ عَلَی عِشْرِینَ وَمِائَۃٍ - قَالَ - تُرَدُّ الْفَرَائِضُ إِلَی أَوَّلِہَا ، فَإِذَا کَثُرَتِ الإِبِلُ فَفِی کُلِّ خَمْسِینَ حِقَّۃٌ وَہَذَا أَحَبُّ إِلَی سُفْیَانَ مِنْ قَوْلِ أَہْلِ الْحِجَازِ۔ [ضعیف]
(٧٢٦١) حضرت عاصم (رض) نے علی (رض) سے ایسی ہی روایت نقل کی ہے اور یہ زیادہ بیان کیا کہ جب ایک سو بیس سے زیادہ ہوجائیں تو پھر ہر پچاس میں حقہ ہے اور اہل حجاز کا یہ قول سفیان کو پسند ہے۔