hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7298

.

سنن البيهقي

7298
Sunan Al Bayhaqi
(۷۲۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِیُّ بِمَرْوَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ دَاوُدَ عَنِ الشَّعْبِیِّ یَرْفَعُہُ وَابْنُ أَبِی عَیَّاشٍ عَنْ أَنَسٍ یَرْفَعُہُ قَالَ : فِی أَرْبَعِینَ مِنَ الْبَقَرِ مُسِنَّۃٌ وَفِی ثَلاَثِینَ تَبِیعٌ أَوْ تَبِیعَۃٌ ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٧٢٩٧) داؤد، شعبی (رض) سے اور ابو عیاش انس (رض) سے مرفوعا نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : چالیس گائے میں ایک مسنہ ہے اور تیس گائے میں ایک بچھڑا ہے یا بچھیا ہے۔