hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7340

.

سنن البيهقي

7340
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۳۹) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الدِّمَشْقِیُّ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنِی الْمُثَنَّی بْنُ الصَّبَّاحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((أَلاَ مَنْ وَلِیَ یَتِیمًا لَہُ مَالٌ فَلْیَتَّجِرْ لَہُ فِیہِ وَلاَ یَتْرُکْہُ تَأْکُلْہُ الزَّکَاۃُ))۔ وَرُوِیَ عَنْ مَنْدَلِ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ عَمْرٍو بِمَعْنَاہُ۔ وَالْمُثَنَّی وَمَنْدَلٌ غَیْرُ قَوِیَّیْنِ۔ [منکر۔ أخرجہ الترمذی]
(٧٣٣٩) عمرو بن شعیب (رض) اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو کوئی یتیم کا سرپرست بنے اور اس کا مال بھی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس میں تجارت کرے، اسے ایسے نہ چھوڑ دے کہ زکوۃ ہی کھاجائے۔