hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7356

.

سنن البيهقي

7356
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۵۵) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّأَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عُمَرَ بْنِ حُسَیْنٍ عَنْ عَائِشَۃَ بِنْتِ قُدَامَۃَ عَنْ أَبِیہَا قَالَ : کُنْتُ إِذَا جِئْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَقْبِضُ مِنْہُ عَطَائِی سَأَلَنِی ہَلْ عِنْدَکَ مِنْ مَالٍ وَجَبَتْ فِیہِ الزَّکَاۃُ؟ فَإِنْ قُلْتُ : نَعَمْ أَخَذَ مِنْ عَطَائِی زَکَاۃَ ذَلِکَ الْمَالِ وَإِنْ قُلْتُ : لاَ دَفَعَ إِلَیَّ عَطَائِی۔ لَفْظ حَدِیثِ الشَّافِعِیِّ وَفِی رِوَایَۃِ ابْنِ بُکَیْرٍ بِمَعْنَاہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : وَإِنْ قُلْتُ لاَ سَلَّمَ إِلَی عَطَائِی وَلَمْ یَأْخُذْ مِنْہُ شَیْئًا۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک]
(٧٣٥٥) عائشہ بنت قدامہ اپنے والد سے نقل فرماتی ہیں کہ جب میں عثمان بن عفان (رض) کے پاس آتی اور ان سے اپنا حصہ وصول کرتی تو وہ کہتے : کیا تیرے پاس مال ہے، جس پر زکوۃ فرض ہو ؟ اگر میں کہتی : ہاں تو میرے حصے میں سے زکوۃ وصول کرلیتے اور اگر میں کہتی : نہیں تو وہ مجھے میرا حصہ دے دیتے۔
یہ الفاظ امام شافعی کی حدیث کے ہیں۔ ابن بکیر کی ایک روایت میں ہے کہ انھوں نے کہا : اگر میں کہتی : نہیں تو میرا حصہ مجھے دے دیتے اور اس میں سے کچھ نہ لیتے۔