hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7358

.

سنن البيهقي

7358
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۵۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ : أَوَّلُ مَنْ أَخَذَ مِنَ الأَعْطِیَۃِ الزَّکَاۃَ مُعَاوِیَۃُ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَالْعَطَائُ فَائِدَۃٌ وَلاَ زَکَاۃَ فِیہِ حَتَّی یَحُولَ عَلَیْہِ الْحَوْلُ۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک]
(٧٣٥٧) مالک ابن شہاب سے نقل فرماتے ہیں کہ سب سے پہلا شخص جس نے عطایا میں سے زکوۃ وصول کی امیر معاویہ (رض) تھے۔ امام شافعی فرماتے ہیں : وہ ایک فائدہ ہے اس میں زکوۃ نہیں ہے حتیٰ کہ سال گزر جائے۔