(۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ:مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ طَہْمَانَ الرَّقَاشِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِیرِینَ قَالَ قَالَ مُعَاوِیَۃُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-یَقُولُ: ((لاَ تَرْکَبُوا الْخَزَّ وَلاَ النِّمَارَ))
قَالَ مُحَمَّدٌ: وَکَانَ مُعَاوِیَۃُ إِذَا حَدَّثَ مِثْلَ ہَذَا عَنْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-لَمْ یُتَّہَمْ۔
أَخْرَجَہُ أَبُو دَاوُدَ فِی کِتَابِ السُّنَنِ۔
(ق) وَہُوَ فِی الْخَزِّ مَحْمُولٌ عَلَی التَّنْزِیہِ وَدَلِیلُہُ یَرِدُ فِی کِتَابِ الصَّلاَۃِ إِنْ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی۔
(ت) وَرَوَی أَبُو الشَّیْخِ الْہُنَائِیُّ عَنْ مُعَاوِیَۃَ ہَکَذَا فِی جُلُودِ النُّمُورِ۔ [صحیح۔ أخرجہ أحمد ۷/۹۳]
(٧٥) حضرت معاویہ (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا : ” تم ریشم اور چیتوں کی کھالوں پر سوار نہ ہو۔ “
(ب) ریشم کو نہی تنزیہی پر محمول کیا جائے گا اس کی دلیل ” کتاب الصلوٰۃ “ میں آئے گی۔ ان شاء اللہ
(ج) ابو شیخ نہائی نے حضرت معاویہ (رض) سے روایت کیا ہے کہ اسی طرح چیتوں کی کھالوں میں بھی۔