hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 740

.

سنن البيهقي

740
Sunan Al Bayhaqi
(۷۴۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الْمِہْرَجَانِیُّ بِہَا أَخْبَرنَا أَبُو سَہْلٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جُمَانٍ الرَّازِیُّ بِہَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ سُلَیْمٍ عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ قَالَ : أُتِیَ ابْنُ مَسْعُودٍ بِقَصْعَۃٍ مِنَ الْکَبِدِ وَالسَّنَامِ لَحْمِ الْجَزُورِ ، فَأَکَلَ وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ وَہَذَا مُنْقَطِعٌ وَمَوْقُوفٌ۔ وَرُوِیَ عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ قَالَ : کَانَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْعُودٍ یَأْکُلُ مِنْ أَلْوَانِ الطَّعَامَ وَلاَ یَتَوَضَّأُ مِنْہُ۔ وَبِمِثْلِ ہَذَا لاَ یُتْرَکُ مَا ثَبَتَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ وَقَدْ حَمَلَ بَعْضُ الْفُقَہَائِ الْوُضُوئَ الْمَذْکُورَ فِی الْخَبَرِ عَلَی الْوُضُوئِ الَّذِی ہُوَ النَّظَافَۃُ وَنَفْیُ الزُّہُومُۃِ۔ [ضعیف]
(٧٤١) (الف) ابو جعفر فرماتی ہیں کہ ابن مسعود (رض) کے پاس جگر اور کوہان یعنی اونٹ کے گوشت کا پیالہ لایا گیا، انھوں نے کھایا پھر وضو نہیں کیا۔ یہ روایت منقطع اور موقوف ہے۔
(ب) ابو عبیدہ کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود (رض) مختلف قسم کے کھانے کھاتے تھے اور وضو نہیں کرتے تھے ۔ اسی طرح ہر اسچیز کو نہیں چھوڑا جائے گا جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ثابت ہے۔ پچھلی روایات جن میں وضو کا ذکر ہے انھیں فقہاء نے لطافت پر محمول کیا ہے۔