hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7408

.

سنن البيهقي

7408
Sunan Al Bayhaqi
(۷۴۰۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ وَسُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ الْہَمْدَانِیِّ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : ((عَفَوْتُ عَنِ الْخَیْلِ وَالرَّقِیقِ)) قَالَ الثَّوْرِیُّ فِی الْحَدِیثِ : ((فَأَدُّوا زَکَاۃَ الأَمْوَالِ))۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ وَفالْحَدِیثُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْہُمَا جَمِیعًا عَنْ عَلِیٍّ۔ [حسن۔ تقدم قبلہ]
(٧٤٠٧) علی بن ابی طالب (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں نے غلام اور گھوڑے کی زکوۃ معاف کردی ہے۔
امام ثوری فرماتے ہیں : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سو تم اپنے اموال کی زکوۃ دو ۔