hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7431

.

سنن البيهقي

7431
Sunan Al Bayhaqi
(۷۴۳۰) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ عَنْ یَعْقُوبَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ عَطَائٍ قَالَ : فِی خَمْسَۃِ أَوْسَاقٍ الزَّکَاۃُ وَذَلِکَ ثَلاَثُ مِائَۃِ صَاعٍ قَالَ وَالْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا۔ وَرُوِّینَاہُ عَنِ الْحَسَنِ وَالشَّعْبِیِّ وَالنَّخَعِیِّ وَغَیْرِہِمْ وَالْکَلاَمُ فِی مِقْدَارِ الصَّاعِ یَرِدُ فِی آخِرِ ہَذَا الْکِتَابِ إِنْ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی۔ [صحیح۔ رجالہ ثقات]
(٧٤٣٠) یعقوب بن قعقاع فرماتے ہیں کہ عطاء نے کہا : پانچ وسق میں زکوۃ ہے اور یہ تین سو صاع ہوتے ہیں اور وسق ساٹھ صاع کا ہے۔