(۷۴۸۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنِ الأَجْلَحِ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : کَتَبَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی أَہْلِ الْیَمَنِ إِنَّمَا الصَّدَقَۃُ فِی الْحِنْطَۃِ وَالشَّعِیرِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِیبِ۔
ہَذِہِ الأَحَادِیثُ کُلَّہَا مَرَاسِیلُ إِلاَّ أَنَّہَا مِنْ طُرُقٍ مُخْتَلِفَۃٍ فَبَعْضُہَا یُؤْکِّدُ بَعْضًا وَمَعَہَا رِوَایَۃُ أَبِی بُرْدَۃَ عَنْ أَبِی مُوسَی وَقَدْ مَضَتْ فِی بَابِ النَّخْلِ وَمَعَہَا قَوْلُ بَعْضِ الصَّحَابَۃِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ۔ [ضعیف]
(٧٤٨٢) حضرت اجلح شعبی سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اہل یمن کو لکھا کہ زکوۃ گندم ‘ جو ‘ کھجور اور منقی میں ہے۔
یہ تمام احادیث مرسل ہیں مگر مختلف طرق سے آئی ہیں۔ اس کے تائید ایک دوسری حدیث سے ہوتی ہے۔ ایسے ہی ابو بردہ کی روایت بھی ہے جو ماب النخل میں گزر چکی ہے۔