(۷۵۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ وَعَبْدُ الرَّحِیمِ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ وَعَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ فِی قَوْلِہِ تَعَالَی {وَآتَوُا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} قَالَ : کَانُوا یُعْطُونُ مَنِ اعْتَرَاہُمْ شَیْئًا سِوَی الصَّدَقَۃِ إِلاَّ أَنَّ حَفْصًا لَمْ یَقُلْ سِوَی الصَّدَقَۃِ۔ [ضعیف]
(٧٥٠٥) نافع بیان فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) اللہ تعالیٰ کے ارشادوآتو حقہ ‘ یوم حصادہ کے بارے میں بیان فرماتے ہیں کہ لوگ مانگنے والوں کو زکوۃ کے سوا بھی دیتے تھے، مگر حفص نے یہ لفظ (زکوۃ کے سوا) ذکر نہیں کیے۔