hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7511

.

سنن البيهقي

7511
Sunan Al Bayhaqi
(۷۵۰۹) قَالَ وَحَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ سَالِمٍ عَنْ سَعِیدٍ ہُوَ ابْنُ جُبَیْرٍ قَوْلُہُ تَعَالَی {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} قَالَ کَانَ : قَبْلَ الزَّکَاۃِ فَلَمَّا نَزَلَتِ الزَّکَاۃُ نَسَخَتْہَا قَالَ فَیُعْطِی مِنْہُ ضِغْثًا۔ وَیُذْکَرُ عَنِ السُّدِّیِّ أَنَّہَا مَکِّیَّۃٌ نَسَخَتْہَا الزَّکَاۃُ۔ [ضعیف]
(٧٥٠٩) سالم سعید (رض) ابن جبیر سے نقل فرماتے ہیں کہ ارشادِ باری { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } زکوۃ سے پہلے کا ہے۔ جب آیت زکوۃ نازل ہوئی تو یہ منسوخ ہوگئی۔