hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7539

.

سنن البيهقي

7539
Sunan Al Bayhaqi
(۷۵۳۷) حضرت نافع فرماتے ہیں کہ عبد اللہ بن عمرtنے فرمایا: زیورات میں زکوٰۃ نہیں۔
امام شافعی کی ایک روایت میں ہے کہ وہ ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے فرمایا : پھر وہ اس میں زکوۃ نہیں نکالتے۔