(۷۵۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْفَارِسِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا الحُسَیْنُ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَمْرٍو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : لاَ بَأْسَ بِلُبْسِ الْحُلِیِّ إِذَا أُعْطِیَ زَکَاتُہُ۔
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّہُ کَانَ یَکْتُبُ إِلَی خَازِنِہِ سَالِمٍ : أَنْ یُخْرِجَ زَکَاۃَ حُلِیِّ بَنَاتِہِ کُلَّ سَنَۃٍ۔ [حسن۔ أخرجہ دار قطنی]
(٧٥٤٥) حضرت عروہ سیدہ عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ زیور پہننے میں کوئی حرج نہیں، جب اس کی زکوۃ ادا کی جائے۔
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ اپنے خزانچی سالم کو لکھا کرتے تھے کہ وہ اس کی بیٹیوں کے زیور کی ہر سال زکوۃ نکالے۔