hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7597

.

سنن البيهقي

7597
Sunan Al Bayhaqi
(۷۵۹۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ وَابْنُ قَعْنَبٍ وَسَعِیدٌ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْیَانُ فَذَکَرَہُ ۔ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُولُ : لَیْسَ الْعَنْبَرُ بِرِکَازٍ إِنَّمَا ہُوَ شَیْء ٌ دَسَرَہُ الْبَحْرُ۔ وَرَوَاہُ ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ۔ [ضعیف۔ تقدم فیہ]
(٧٥٩٤) حضرت سفیان یہ حدیث نقل فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس (رض) سے سنا کہ عنبر (بڑ ی مچھلی) رکاز نہیں ہے۔ بلکہ یہ تو ایسی چیز ہے جسے دریا نے اگلا ہے۔