(۷۵۹۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ ہُوَ ابْنُ سَلَمَۃَ بْنِ أَبِی الْحُسَامِ حَدَّثَنِی مُوسَی عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِی أَنَسٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحَدَثَانِ عَنْ أَبِی ذَرٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((فِی الإِبِلِ صَدَقَتُہَا ، وَفِی الْغَنَمِ صَدَقَتُہَا ، وَفِی الْبَزِّ صَدَقَتُہُ ۔ وَمَنْ رَفَعَ دَنَانِیرَ أَوْ دَرَاہِمَ أَوْ تِبْرًا أَوْ فِضَّۃً لاَ یُعِدُّہَا لِغَرِیمٍ وَلاَ یُنْفِقُہَا فِی سَبِیلِ اللَّہِ فَہُوَ کَنْزٌ یُکْوَی بِہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ۔ سَقَطَ مِنْ ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ ذِکْرُ الْبَقَرِ))۔ [ضعیف۔ تقدم قبلہ]
(٧٥٩٩) حضرت ابو ذر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اونٹوں میں زکوۃ ہے، بکریوں میں زکوۃ ہے اور کپڑے میں زکوۃ ہے۔ جس نے دینار و درہم یا سونا و چاندی جمع کیا جسے وہ چٹی میں شمار نہیں کرتا اور نہ ہی اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے تو وہ کنز ہے۔ جس کے ساتھ اسے قیامت کے دن داغا جائے گا۔ اس روایت سے گائے کا تذکرہ ساقط ہوگیا۔