hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7616

.

سنن البيهقي

7616
Sunan Al Bayhaqi
(۷۶۱۳) قَالَ وَحَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ مُغِیرَۃَ عَنْ فُضَیْلٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ : مَا عَلَیْکَ مِنَ الدَّیْنِ فَزَکَاتُہُ عَلَی صَاحِبِہِ۔ [ضعیف]
(٧٦١٣) فضیل ابراہیم سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے کہا : جو تجھ پر قرض ہے تو اس کی زکوۃ اس کے ملک پر ہے۔