hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7623

.

سنن البيهقي

7623
Sunan Al Bayhaqi
(۷۶۲۰) قَالَ وَحَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنِ اللَّیْثِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبَّاسٍ وَعَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ قَالاَ : مَنْ أَسْلَفَ مَالاً فَعَلَیْہِ زَکَاتُہُ فِی کُلِّ عَامٍ إِذَا کَانَ فِی ثِقَۃٍ۔ [ضعیف]
(٧٦٢٠) لیث بن سعد (رض) فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عباس (رض) اور عبداللہ بن عمر (رض) دونوں فرماتے تھے : جس نے ادھار مال لیا اس پر ہر سال اس کی زکوۃ ہے جب وہ تجارت میں استعمال کرے۔