hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7659

.

سنن البيهقي

7659
Sunan Al Bayhaqi
(۷۶۵۶) وَأَخْبَرَنَاہُ الشَّرِیفُ أَبُو الْفَتْحِ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ السَّقَطِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِیِّ بْنِ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرٍ الْخَثْعَمِیِّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِہِ : أَنَّ رَجُلاً سَقَطَتْ عَلَیْہِ جَرَّۃٌ مِنْ دَیْرٍ بِالْکُوفَۃِ فَأَتَی بِہَا عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : اقْسِمْہَا أَخْمَاسًا ، ثُمَّ قَالَ : خُذْ مِنْہَا أَرْبَعَۃَ أَخْمَاسٍ وَدَعْ وَاحِدًا ثُمَّ قَالَ : فِی حَیِّکَ فُقَرَائُ أَوْ مَسَاکِینُ قَالَ : نَعَمْ قَالَ : خُذْہَا فَاقْسِمْہَا فِیہِمْ۔ [ضعیف۔ أخرجہ سعید بن منصور]
(٧٦٥٦) عبداللہ بن بشر خثعمی اپنے قبیلے کے ایک شخص سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی پر کونے میں راہبوں کی رہائش گاہ سے ایک مٹکا گرا، وہ علی (رض) کے پاس لایا تو انھوں نے کہا : اسے پانچ حصوں میں تقسیم کر ، پھر کہا : اس میں چار خمس تو وصول کر اور ایک چھوڑ دے۔ پھر کہا : تیرے قبیلے میں فقراء مساکین ہیں ؟ اس نے کہا : ہاں تو علی (رض) نے کہا : پھر اسے بھی لے جا اور ان میں تقسیم کر دے۔