(۷۶۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا الْقَعْنَبِیُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَیْسٍ عَنْ عِیَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِی سَرْحٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ : کُنَّا نُخْرِجُ إِذَا کَانَ فِینَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- زَکَاۃَ الْفِطْرِ عَنْ کُلِّ صَغِیرٍ وَکَبِیرٍ حُرٍّ أَوْ مَمْلُوکٍ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِیرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِیبٍ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٧٦٧٢) ابو سعید (رض) فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم تو ہم صدقہ فطر زکوۃ الفطر نکالا کرتے تھے ہر چھوٹے بڑے اور غلام وآزاد کی طرف سے نکالا کرتے تھے، گندم، پنیر، جو ، کھجور یا منقی میں سے ایک صاع کے بقدر۔