hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7681

.

سنن البيهقي

7681
Sunan Al Bayhaqi
(۷۶۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْبَصْرِیُّ بِمِصْرَ حَدَّثَنَا عَارِمٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : فَرَضَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- صَدَقَۃَ الْفِطْرِ أَوْ قَالَ رَمَضَانَ عَلَی الذَّکَرِ وَالأُنْثَی وَالْحُرِّ والْمَمْلُوکِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِیرٍ۔ فَعَدَلَ النَّاسُ بِہِ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ قَالَ : فَکَانَ ابْنُ عُمَرَ یُعْطِی التَّمْرَ فَأَعْوَزَ أَہْلُ الْمَدِینَۃِ مِنَ التَّمْرِ فَأَعْطَی شَعِیرًا ، وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ یُعْطِی عَنِ الصَّغِیرِ وَالْکَبِیرِ حَتَّی إِنْ کَانَ لِیُعْطِی عَنْ بَنِی نَافِعٍ۔[صحیح۔ ہذا الفظ البخاری]
(٧٦٧٨) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صدقہ فطر فرض کیا یا صدقہ رمضان فرمایا، ہر مذکر و مونث اور آزاد و غلام پر کھجور یا جو کا ایک صاع تو لوگوں نے اسے گندم کے آدھے صاع کے برابر سمجھا اور ابن عمر (رض) کھجور دیا کرتے تھے تو اہل مدینہ نے کھجور کے عوض جو دیے اور وہ ہر چھوٹے بڑے کی طرف سے دیا کرتے تھے حتیٰ کہ بنو نافع کی طرف سے بھی۔