(۷۶۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّکَنِ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الثَّقَفِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّکَنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَہْضَمٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : فَرَضَ النَّبِیُّ -ﷺ- زَکَاۃَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِیرٍ عَلَی الْحُرِّ وَالْعَبْدِ وَالذَّکَرِ وَالأُنْثَی وَالصَّغِیرِ وَالْکَبِیرِ مِنَ الْمُسْلِمِینَ۔ وَأَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَمَرَ بِأَدَائِ زَکَاۃِ الْفِطْرِ قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی الصَّلاَۃِ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ السَّکَنِ۔ [أخرجہ البخاری]
(٧٦٨٨) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صدقہ فطر مقرر کیا، کھجور یا جو کا ایک صاع مسلمانوں میں سے ہر آزاد و غلام، مذکر ومونث اور چھوٹے و بڑے کی طرف سے اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عید گاہ کی طرف نکلنے سے پہلے صدقہ فطر کی ادائیگی کا حکم دیا۔