hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7712

.

سنن البيهقي

7712
Sunan Al Bayhaqi
(۷۷۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ رَاشِدٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ ثَعْلَبَۃَ بْنِ أَبِی صُعَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((صَاعٌ مِنْ بُرٍّ أَوْ قَمْحٍ عَنْ کُلِّ اثْنَیْنِ صَغِیرٍ أَوْ کَبِیرٍ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ ذَکَرٍ أَوْ أُنْثَی ، أَمَّا غَنِیُّکُمْ فَیُزَکِّیہِ اللَّہُ ، وَأَمَّا فَقِیرُکُمْ فَیَرُدُّ عَلَیْہِ أَکْثَرَ مِمَّا أَعْطَی))۔
(٧٧٠٩) ثعلبہ بن ابو صعیر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : گندم کا ایک صاع دو کی طرف سے ہے وہ چھوٹے ہوں یا بڑے، آزاد ہوں یا غلام، مذکر ہوں یا مونث۔ جو تم میں سے غنی ہو اسے اللہ پاک کردیں گے اور جو فقیر ہو اس پر اس سے زیادہ لوٹائیں گے جو اس نے دیا۔ [ضعیف۔ معنیٰ تخریجہ ]