hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7717

.

سنن البيهقي

7717
Sunan Al Bayhaqi
(۷۷۱۴) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْعَثِ حَدَّثَنَا الثَّقَفِیِّ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : أُمِرْنَا أَنْ نُعْطِیَ صَدَقَۃَ رَمَضَانَ عَنِ الصَّغِیرِ وَالْکَبِیرِ وَالْحُرِّ وَالْمَمْلُوکِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ وَمَن أَدَّی بُرًّا قُبِلَ مِنْہُ ، وَمَنْ أَدَّی شَعِیرًا قُبِلَ مِنْہُ ، وَمَنْ أَدَّی زَبِیبًا قُبِلَ مِنْہُ ، وَمَنْ أَدَّی سُلْتًا قُبِلَ مِنْہُ قَالَ وَأَحْسَبُہُ قَالَ وَمَنْ أَدَّی دَقِیقًا قُبِلَ مِنْہُ ، وَمَنْ أَدَّی سَوِیقًا قُبِلَ مِنْہُ وَہَذَا أَیْضًا مُرْسَلٌ۔ (ج) مُحَمَّدُ بْنُ سِیرِینَ لَمْ یَسْمَعْ مِنِ ابْنِ عَبَّاسٍ شَیْئًا إِلاَّ أَنَّہُ یُوَافِقُ حَدِیثَ أَبِی رَجَائٍ الْعُطَارِدِیِّ الْمَوْصُولَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فَہُوَ أَوْلَی أَنْ یَکُونَ صَحِیحًا ، وَمَا شَکَّ فِیہِ الرَّاوِی وَلاَ شَاہِدَ لَہُ فَلاَ اعْتِدَادَ بِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [منکر۔ أخرجہ دار قطنی]
(٧٧١٤) محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ ابن عباس (رض) نے فرمایا : ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم زکوۃ رمضان ہر چھوٹے بڑے اور آزاد و غلام کی طرف سے کھانے کا ایک صاع ادا کریں اور جو کوئی گندم لائے اس سے قبول کرلی جائے اور جو کوئی جو سے ادا کرے اسے بھی قبول کرلیا جائے اور جس نے منقیٰ سے ادا کی اس سے بھی قبول کرلی جائے اور جس نے جو کا آٹا دیا اسے بھی قبول کرلیا جائے۔ میرا خیال ہے کہ انھوں نے فرمایا : جس نے آٹا یا ستو دیا اسے بھی قبول کرلیا جائے۔