(۷۷۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْفَارِسِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ قَالَ عَمْرُو بْنُ شُعَیْبٍ : بَلَغَنِی أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَمَرَ صَارِخًا یَصْرُخُ عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ قَالَ فَذَکَرَہُ۔قَالَ وَحَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ قَالَ عَطَاء ٌ : مُدَّیْنِ مِنْ قَمْحٍ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ شَعِیرٍ۔ الْحُرُّ وَالْعَبْدُ فِیہِ سَوَاء ٌ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرٍو مُنْقَطِعًا۔ [منکر۔ أخرجہ دار قطنی]
(٧٧٢٧) عمرو بن شعیب (رض) فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی کہ پیارے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اعلان والے کو حکم دیا کہ وہ اعلان کر دے کہ ہر مسلمان پر صدقہ فطر ہے۔۔۔ پوری حدیث بیان کی۔ عطاء فرماتے ہیں : دو مد گندم کے یا ایک صاع کھجور کایا جو کا اور اس میں غلام و آزاد برابر ہیں۔