hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7773

.

سنن البيهقي

7773
Sunan Al Bayhaqi
(۷۷۷۰) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ : سَمِعْتُ مُوسَی بْنَ طَلْحَۃَ یَذْکُرُ عَنْ حَکِیمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((خَیْرُ الصَّدَقَۃِ مَا کَانَ عَنْ ظَہْرِ غِنًی ، وَالْیَدُ الْعُلْیَا خَیْرٌ مِنَ الْیَدِ السُّفْلَی وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ))۔
(٧٧٧٠) حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بہترین صدقہ وہ ہے کہ جو غنٰی کے بعد ہو اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اور اپنے اہل و عیال سے آغازکرو۔