hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7800

.

سنن البيهقي

7800
Sunan Al Bayhaqi
(۷۷۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ سَعِیدِ بْنِ عُبَیْدٍ الطَّائِیِّ عَنْ عَلِیِّ بْنِ رَبِیعَۃَ الْوَالِبِیِّ قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْمَاعُونِ قَالَ : أَیْشْ یَقُولُونَ فِیہَا قَالَ قُلْتُ : یَقُولُونَ مَا یَتَعَاطَی النَّاسُ بَیْنَہُمْ قَالَ : مَا یَقُولُونَ شَیْئًا ہُوَ الْمَالُ الَّذِی لاَ یُعْطَی حَقُّہُ۔ [صحیح]
(٧٧٩٧) علی بن ربیعہ والبی فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) سے ماعون کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا : لوگ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ میں نے کہا : وہ کہتے ہیں کہ لوگ ایک دوسرے سے جو چیز لیتے دیتے ہیں تو انھوں نے کہا : جو وہ کہتے ہیں وہی مال ہے جس کا حق نہیں دیا جاتا۔