hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7821

.

سنن البيهقي

7821
Sunan Al Bayhaqi
(۷۸۱۸) أَخْبَرَنَا الْفَقِیہُ أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ بِالطَّابَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ البَزَّازُ لَفْظًا حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ الْحَارِثِ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِی کَثِیرٍ أَنَّہُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَمْرٍو عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((إِیَّاکُمْ وَالشُّحَّ فَإِنَّہُ أَہْلَکَ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ أَمَرَہُمْ بِالْقَطِیعَۃِ فَقَطَعُوا ، وَأَمَرَہَمْ بِالْبُخْلِ فَبَخِلُوا ، وَأَمَرَہُمْ بِالْفُجُورِ فَفَجَرُوا))۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداؤد]
(٧٨١٨) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم بخیلی سے بچو ، یقیناً اس نے تم سے پہلوں کو ہلاک کردیا۔ اس نے انھیں قطع رحمی کا حکم دیا تو انھوں نے قطع رحمی کی۔ اس نے انھیں بخل کا حکم دیا تو انھوں نے بخل کیا ، اس نے انھیں گناہوں کا حکم دیا تو انھوں نے گناہ کیے۔