hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7828

.

سنن البيهقي

7828
Sunan Al Bayhaqi
(۷۸۲۵) حضرت حذیفہtفرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :ہر نیکی صدقہ ہے۔
(ابوداؤد کی ایک روایت میں ہے کہ انھوں نے فرمایا : یہ تمہارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے۔