hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7836

.

سنن البيهقي

7836
Sunan Al Bayhaqi
(۷۸۳۳) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ : عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی حَبِیبَۃَ قَالَ : أَوْصَی إِلَیَّ رَجُلٌ بِطَائِفَۃٍ مِنْ مَالِہِ أَضَعُہَا فَأَتَیْتُ أَبَا الدَّرْدَائِ فَاسْتَأْمَرْتُہُ فِی الْفُقَرَائِ أَوْ فِی الْمُہَاجِرِینَ فَقَالَ : أَمَّا أَنَا فَلَوْ کُنْتُ لَمْ أَعْدِلْ بِالْمُہَاجِرِینَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((مَثَلُ الَّذِی یُعْتِقُ عِنْدَ الْمَوْتِ کَالَّذِی یُہْدِی بَعْدَ الشِّبَعِ))۔ [ضعیف۔ ترمذی]
(٧٨٣٣) ابو خبیب (رض) فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے مجھے اپنے مال کے بارے میں وصیت کی کہ میں اسے رکھوں تو میں ابو درداء کے پاس آیا اور میں نے انھیں فقراء کے بارے میں مشورہ دیا مہاجرین کے لیے تو انھوں نے فرمایا : جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں مہاجرین کے ساتھ عدل نہ کرتا۔ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ اس شخص کی مثال جو موت کے وقت آزاد کرتا ہے وہ ایسی ہے جو پیٹ بھرنے کے بعد دیتا ہے۔