hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7856

.

سنن البيهقي

7856
Sunan Al Bayhaqi
(۷۸۵۳) وَبِمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَّارٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : فِی الْمَرْأَۃِ تَصَدَّقُ مِنْ بَیْتِ زَوْجِہَا قَالَ : لاَ إِلاَّ مِنْ قُوتِہَا وَالأَجْرُ بَیْنَہُمَا ، وَلاَ یَحِلُّ لَہَا أَنْ تَصَدَّقَ مِنْ مَالِ زَوْجِہَا إِلاَّ بِإِذْنِہِ۔ ہَذَا قَوْلُ أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَہُوَ أَحَدُ رُوَاۃِ تِلْکَ الأَخْبَارِ۔[صحیح۔ اخرجہ ابوداؤد]
(٧٨٥٣) حضرت ابوہریرہ (رض) اس عورت کے بارے میں کہتے ہیں جو اپنے خاوند کے گھر سے صدقہ کرتی ہے کہ وہ صرف اپنے کھانے میں سے کرسکتی ہے اور اجر دونوں کو ملے گا ۔ ویسے اس کے لیے روا نہیں کہ وہ اپنے خاوند کے مال میں سے بغیر اجازت کے صدقہ کرے۔