hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7891

.

سنن البيهقي

7891
Sunan Al Bayhaqi
(۷۸۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ مِہْرَانَ البَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ بَکْرٍ السَّہْمِیُّ حَدَّثَنَا مُبَارَکُ بْنُ فَضَالَۃَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِیِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((ہَلْ مِنْکُمْ أَحَدٌ أَطْعَمَ الْیَوْمَ مِسْکِینًا؟))۔ فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ فَإِذَا أَنَا بِسَائِلٍ یَسْأَلُ فَوَجَدْتُ کِسْرَۃَ خُبْزٍ فِی یَدِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَأَخَذْتُہَا فَدَفَعْتُہَا إِلَیْہِ۔ [منکر۔ اخرجہ ابوداؤد]
(٧٨٨٨) عبدالرحمن بن ابی بکر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم میں سے کوئی ہے جس نے آج مسکین کو کھلایا ہو تو ابوبکر (رض) نے فرمایا : میں مسجد میں داخل ہو اتو اچانک ایک سائل سوال کررہاتھا، میں نے روٹی کے کچھ ٹکڑے عبدالرحمن کے ہاتھ میں دیکھے وہ میں نے اس سے لے کر سائل کو دے دیے۔