hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7893

.

سنن البيهقي

7893
Sunan Al Bayhaqi
(۷۸۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((مَنِ اسْتَعَاذَکُمْ بِاللَّہِ فَأَعِیذُوہُ ، وَمَنْ سَأَلَکُمْ بِاللَّہِ فَأَعْطُوہُ ، وَمَنْ دَعَاکُمْ فَأَجِیبُوہُ ، وَمَنْ أَتَی إِلَیْکُمْ مَعْرُوفًا فَکَافِئُوہُ فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا مَا تُکَافِئُونَہُ بِہِ فَأَثْنُوا عَلَیْہِ حَتَّی تَعْلَمُوا أَنَّ قَدْ کَافَأْتُمُوہُ))۔[صحیح۔ اخرجہ ابوداؤد]
(٧٨٩٠) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو تم سے اللہ کے نام پر پناہ مانگے، اسے پناہ دے دو اور جو اللہ کے نام پر مانگے اسے عطاکرو اور جو تمہیں دعوت دے اس کی دعوت قبول کرو اور جو تمہارے ساتھ بھلائی کرے ، تم اسے پورابدلہ دو ۔ اگر تم بدلہ دینے کے لیے کچھ نہیں پاتے تو اس کی تعریف کرے اس قدر کہ تم جان لو کہ میں نے حق ادا کردیا۔