hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7913

.

سنن البيهقي

7913
Sunan Al Bayhaqi
(۷۹۱۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْعَبْدِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَقُولُ : لاَ یَصُومُ إِلاَّ مَنْ أَجْمَعَ الصِّیَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک]
(٧٩١٠) نافع (رح) فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے تھے روزہ اسی شخص کا ہے جس نے فجر سے پہلے روزوں کی نیت کی
یونس زھری کے حوالے سے ابن عمر (رض) سے اور ایک روایت میں سالم سے نقل فرماتے ہیں کہ عبداللہ اور حفصہ دونوں نے یہ بات کہی اور اس کے خلاف بھی کہا گیا جیسے مالک نے بیان کیا ہے۔