hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7928

.

سنن البيهقي

7928
Sunan Al Bayhaqi
(۷۹۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ النَّرْسِیُّ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((الشَّہْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ لاَ تَصُومُوا حَتَّی تَرَوْہُ، وَلاَ تُفْطُرُوا حَتَّی تَرَوْہُ فَإِنْ غُمَّ عَلَیْکُمْ فَاقْدُرُوا لَہُ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ عَنْ مَالِکٍ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : فَأَکْمِلُوا الْعِدَّۃَ ثَلاَثِینَ ۔ کَذَا وَجَدْتُہُ فِی نُسْخَتِی۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٧٩٢٥) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مہینہ انتیس دنوں کا ہوتا ہے، سو نہ تم روزہ نہ رکھو حتیٰ کہ چاند دیکھ لو اور نہ ہی تم افطار کرو جب تک چاندنہ دیکھ لو۔ اگر تم پر بادل چھا جائیں تو پھر اندازہ کرلو۔
امام بخاری (رح) نے مالک (رح) سے یہی نقل کیا ہے، کہ مگر انھوں نے کہا کہ تیس دنوں کی گنتی پوری کرو۔