(۷۹۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِیَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَوْ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ -ﷺ- : ((صُومُوا لِرُؤْیَتِہِ ، وَأَفْطِرُوا لِرُؤْیَتِہِ ، فَإِنْ غُمَّ عَلَیْکُمْ الشَّہْرُ فَعُدُّوا ثَلاَثِینَ یَوْمًا ۔ - یَعْنِی عُدُّوا شَعْبَانَ ثَلاَثِینَ))
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ بْنِ أَبِی إِیَاسٍ۔ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ فِی الْحَدِیثِ : ((فَإِنْ غُبِیَ عَلَیْکُمْ فَأَکْمِلُوا عِدَّۃَ شَعْبَانَ ثَلاَثِینَ))۔[صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٧٩٣٢) ابو ہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ابوقاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم روزہ رکھو اس (چاند) کے دیکھنے پر اور افطارکرو اس کے نظر آنے پر۔ اگر اس مہینے تم پر بادل چھاجائیں تو پھر تیس دن گن لو، یعنی شعبان کے تیس دن۔ امام بخاری (رح) نے فرمایا : اگر بادل ہوں تو شعبان کے تیس دن پورے کرو۔