hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7941

.

سنن البيهقي

7941
Sunan Al Bayhaqi
(۷۹۳۸) وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((صُومُوا لِرُؤْیَتِہِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْیَتِہِ ، فَإِنْ غُمَّ عَلَیْکُمْ فَأَکْمِلُوا الْعِدَّۃَ ثَلاَثِینَ یَوْمًا))۔ [صحیح۔ اخرجہ الطبرانی]
(٧٩٣٨) ابی بکرۃ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کے نظر آنے پر روزہ رکھو اور اس کے نظر آنے پر افطار کرلو ، اگر تم پر بادل ہوجائیں تو پھر تیس دن کی گنتی کرو۔