(۷۹۴۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ أَبُو الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی فَذَکَرَہُ۔
وَزَادَ فِیہِ : ((وَلاَ تَخْلِطُوا بِرَمَضَانَ إِلاَّ أَنْ یُوَافِقَ ذَلِکَ صِیَامًا کَانَ یَصُومُہُ أَحَدُکُمْ ، وَصُومُوا لِرُؤْیَتِہِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْیَتِہِ ، فَإِنْ غُمَّ عَلَیْکُمْ فَإِنَّہَا لَیْسَتْ تُغْمَی عَلَیْکُمُ الْعِدَّۃُ))۔ [حسن۔ انظر قبلہ]
(٧٩٤١) یحییٰ بن یحییٰ نے ایسی ہی حدیث بیان کی ہے اور یہ بھی کہا کہ تم رمضان کے متعلق شک وشبہ میں نہ پڑو، یعنی خلط ملط نہ کرومگر اس صورت میں کہ تم کو وہ روزے میسر آئیں جو بہار سے ان دنوں میں رکھتے تھے ، لہٰذا تم اسے دیکھ کر روزہ رکھو اور دیکھو کر افطار کرو، اگر بادل چھاجائیں تو گنتی پرتو بادل نہیں چھاتے۔