(۷۹۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ الضَّبِّیُّ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِیِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَیْفَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لاَ تَقَدَّمُوا الشَّہْرَ حَتَّی تَرَوُا الْہِلاَلَ أَوْ تُکْمِلُوا الْعِدَّۃَ ، ثُمَّ صُومُوا حَتَّی تَرَوُا الْہِلاَلَ أَوْ تُکْمِلُوا الْعِدَّۃَ ۔ وَصَلَہُ جَرِیرٌ عَنْ مَنْصُورٍ بِذِکْرِ حُذَیْفَۃَ فِیہِ وَہُوَ ثِقَۃٌ حُجَّۃٌ))
وَرَوَاہُ الثَّوْرِیُّ وَجَمَاعَۃٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِیٍّ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔
[صحیح۔ اخرجہ ابوداؤد]
(٧٩٥٠) حضرت حذیفہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہ تقدیم کرو تم مہینے کی حتیٰ کہ چاند نہ دیکھ لو یا گنتی مکمل کرو۔ پھر تم روزہ رکھو یہاں تک کہ چاند نہ دیکھ لو یا گنتی مکمل کرو۔