hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7970

.

سنن البيهقي

7970
Sunan Al Bayhaqi
(۷۹۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ أَحْمَدَ الْفَامِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ حَدَّثَنَا مَہْدِیُّ بْنُ مَیْمُونٍ حَدَّثَنَا غَیْلاَنُ بْنُ جَرِیرٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ لَہُ أَوْ لِرَجُلٍ وَہُوَ یَسْمَعُ: ((صُمْتَ مِنْ سَرَرِ ہَذَا الشَّہْرِ شَیْئًا))۔ فَقَالَ الرَّجُلُ: لاَ یَا رَسُولَ اللَّہِ۔ قَالَ: ((فَإِذَا أَفْطَرْتَ فَصُمْ یَوْمَیْنِ مَکَانَہُ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الصَّلْتِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ مَہْدِیٍّ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٧٩٦٧) عمران بن حصین (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے کہا یا کسی آدمی سے کہا اور وہ سن رہے تھے کہ تو نے اس مہینے کے آخر میں کوئی روزہ رکھا ؟ تو اس آدمی نے کہا : اے اللہ کے رسول ! نہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تو روزہ افطار کرے گا تو اس کے عوض دو روزے رکھ لینا۔