(۷۹۶۹) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو نَصْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ أَحْمَدَ الْفَامِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا ہُدْبَۃُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ لَہُ أَوْ لِرَجُلٍ : ((صُمْتَ مِنْ سَرَرِ شَعْبَانَ شَیْئًا))۔ قَالَ : لاَ قَالَ : ((فَإِذَا أَفْطَرْتَ فَصُمْ یَوْمَیْنِ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ ہَدَّابِ بْنِ خَالِدٍ۔ [صحیح۔ الفظ المسلم ]
٧٩٦٩۔ عمران بن حصین (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے یا کسی دوسرے شخص سے کہا : کیا تو نے شعبان کے آخر میں روزے رکھے ہیں ؟ اس نے کہا : نہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تو افطار کرے تو دو دن کا روزہ رکھنا۔