hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7978

.

سنن البيهقي

7978
Sunan Al Bayhaqi
(۷۹۷۵) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَلِیمٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُوَجِّہُ أَخْبَرَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : جَائَ أَعْرَابِیٌّ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- لَیْلَۃَ ہِلاَلِ رَمَضَانَ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی قَدْ رَأَیْتُ الْہِلاَلَ فَقَالَ : ((أَتَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ وَأَنَّی رَسُولُ اللَّہِ؟))۔ قَالَ : نَعَمْ قَالَ : فَنَادَی ((أَنْ صُومُوا))۔ وَکَذَلِکَ رُوِیَ عَنْ أَبِی عَاصِمٍ عَنِ الثَّوْرِیِّ مَوْصُولاً وَرَوَاہُ غَیْرُہُمَا عَنِ الثَّوْرِیِّ مُرْسَلاً۔[صحیح۔ انظر قبلہ]
(٧٩٧٥) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی رمضان کے چاند کی رات نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! میں نے چاند دیکھا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تو گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں اس نے کہا : جی ہاں ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھر تم روزہ رکھو۔