hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8038

.

سنن البيهقي

8038
Sunan Al Bayhaqi
(۸۰۳۵) اسْتِدْلاَلاً بِمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقَاشِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ أَبِی عُبَیْدٍ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ الأَکْوَعِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بَعَثَ رَجُلاً مِنْ أَسْلَمَ إِلَی قَوْمِہِ یَوْمَ عَاشُورَائَ فَقَالَ : ((مُرْہُمْ فَلْیَصُومُوا ہَذَا الْیَوْمَ))۔ فَقَالَ : یا رَسُولَ اللَّہِ مَا أَرَانِی آتِیَہُمْ حَتَّی یَطْعَمُوا قَالَ : ((مَنْ طَعِمَ مِنْہُمْ فَلْیَصُمْ بَقِیَّۃَ یَوْمِہِ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی عَاصِمٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ یَزِیدَ۔ وَقَدْ رُوِیَ فِی الْحَدِیثِ : أَنَّہُ أَمَرَ بِالْقَضَائِ وَذَلِکَ فِیمَا۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨٠٣٥) سلمہ بن اکوع (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسلم قبیلے میں سے ایک آدمی کو بھیجا ان کی قوم کی طرف یوم عاشور میں بھیجا اور فرمایا : انھیں حکم دو کہ وہ اس دن کا روزہ رکھیں تو اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! مجھے بتائیں اگر وہ کھانا کھا رہے ہوں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے ان میں سے کھالیا تو وہ باقی دن میں روزہ رکھیں۔
امام بخاری نے اپنی صحیح میں نقل کیا ہے کہ اس صورت میں اسے قضا کا حکم دیا۔