hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8053

.

سنن البيهقي

8053
Sunan Al Bayhaqi
(۸۰۵۰) أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ إِمْلاَئً مِنْ أَصْلِ کِتَابِہِ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ : مُوسَی بْنُ سَہْلٍ الْجَوْنِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الرُّمْحِ أَخْبَرَنَا اللَّیْثُ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّہَا قَالَتْ : جَائَ رَجُلٌ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ: احْتَرَقْتُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لِمَ؟ ۔ قَالَ : وَطِئْتُ امْرَأَتِی فِی رَمَضَانَ نَہَارًا قَالَ : ((تَصَدَّقَ تَصَدَّقَ))۔ قَالَ : مَا عِنْدِی شَیْء ٌ۔ فَأَمَرَہُ أَنْ یَجْلِسَ فَجَائَ ہُ عَرَقَانِ فِیہِمَا طَعَامٌ فَأَمَرَہُ أَنْ یَتَصَدَّقَ بِہِ۔ لَفْظُ حَدِیثِ مُحَمَّدِ بْنِ الرُّمْحِ ، وَفِی رِوَایَۃِ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ فَأَمَرَہُ أَنْ یَمْکُثَ فَجَائَ ہُ عَرَقٌ مِنْ طَعَامٍ فَأَمَرَہُ أَنْ یَتَصَدَّقَ بِہِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الرُّمْحِ وَرِوَایَۃُ ابْنِ بُکَیْرٍ فِی الْعَرَقِ أَصَحُّ لِمُوَافَقَتِہَا سَائِرَ الرِّوَایَاتِ عَنِ اللَّیْثِ وَرِوَایَۃُ عَبْدِ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیِّ وَیَزِیدَ بْنِ ہَارُونَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]
(٨٠٥٠) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کہا : میں ہلاک ہوگیا ۔ اے اللہ کے رسول ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیوں بھئی ؟ اس نے کہا : رمضان میں دن کے وقت صحبت کرلی ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : صدقہ کر صدقہ اس نے کہا : میرے پاس کچھ نہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے بیٹھنے کو کہا ، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس دو ٹوکریاں لائی گئیں جن میں کھانا تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کا صدقہ کرنے کا حکم دیا ایک روایت میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ٹھہرنے کا حکم دیا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس کھانے کی ایک ٹوکری آئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو صدقہ کردے۔