(۸۰۷۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ حَدَّثَنَا لَیْثٌ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مِثْلَہُ فَہَذَا اخْتِصَارٌ وَقَعَ مِنْ ہُشَیْمٍ لِلْحَدِیثِ۔
فَقَدْ رَوَاہُ جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ وَمُوسَی بْنُ أَعْیَنَ وَعَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ لَیْثٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مُفَسَّرًا فِی قِصَّۃِ الْوِاقِعِ عَلَی أَہْلِہِ فِی شَہْرِ رَمَضَانَ۔
وَہَکَذَا کُلُّ حَدِیثٍ رُوِیَ فِی ہَذَا الْبَابِ مِنْ وَجْہٍ مُطْلَقًا فَقَدْ رُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ مُبَیَّنًا مُفَسَّرًا فِی قِصَّۃِ الْوِقَاعِ وَلاَ یَثْبُتُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی الْمُفْطِرِ بِالأَکْلِ شَیْئٌ۔ [ضعیف۔ انظرقبلہ]
(٨٠٧٠) حضرت ابوہریرہ (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی جیسی حدیث اختصار کے ساتھ نقل فرماتے ہیں۔
جریرنے اس حدیث کو ابوہریرہ (رض) کے حوالے سے نقل کیا ہے۔ اس میں رمضان میں اپنی بیوی پر واقع ہونے والے واقعے کی تفسیر کو بیان کیا ہے اور دوسری سند سے بھی اسی قصے جو واضح بیان کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف سے روزہ توڑنے والے کے کھانے میں کچھ ثابت نہیں۔