hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8077

.

سنن البيهقي

8077
Sunan Al Bayhaqi
(۸۰۷۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ التَّاجِرُ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِیسَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((مَنْ أَفْطَرَ فِی رَمَضَانَ نَاسِیًا فَلاَ قَضَائَ عَلَیْہِ ، وَلاَ کَفَّارَۃَ))۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْبَصْرِیُّ عَنِ الأَنْصَارِیِّ وَہُوَ مِمَّا تَفَرَّدَ بِہِ الأَنْصَارِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو وَکُلُّہُمْ ثِقَاتٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ ، وَرُوِیَ فِی ذَلِکَ عَنْ عَلِیٍّ وَابْنِ عُمَرَ مِنْ قَوْلِہِمَا قَالَ الدَّارَقُطِنِیُّ : یَرْوِیہِ مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، وَقَدْ رَوَاہُ مِنْ حَدِیثِ أَبِی حَاتِمٍ ، وَقَدْ رُوِّینَا عَنْ مُجَاہِدٍ وَالْحَسَنِ فِی ذَلِکَ وَفِی الْجِمَاعِ نَاسِیًا لاَ قَضَائَ عَلَیْہِ وَکَانَ عَطَاء ٌ یَقُولُ فِی الْجِمَاعِ نَاسِیًا : عَلَیْہِ الْقَضَائُ۔ [حسن۔ اخرجہ دارقطنی]
(٨٠٧٤) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے رمضان میں بھول کر روازہ افطار کرلیا اس پر قضا نہیں اور نہ ہی کفارہ ہے۔ مجاہد اور حسن سے اس بارے میں اور بھول کر جماع کرنے کے بارے میں منقول ہے کہ اس پر قضا نہیں ہے اور عطا فرماتے تھے : غلطی سے جماع کرنے پر قضا واجب ہے۔