(۸۰۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ أَبِی الْعَنْبَسِ عَنِ الأَغَرِّ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ النَّبِیَّ -ﷺ- عَنِ الْمُبَاشَرَۃِ لِلصَّائِمِ فَرَخَّصَ لَہُ وَأَتَاہُ آخَرُ فَسَأَلَہُ فَنَہَاہُ۔ فَإِذَا الَّذِی رَخَّصَ لَہُ شَیْخٌ وَالَّذِی نَہَاہُ شَابٌّ ۔
[حسن۔ اخرجہ ابوداؤد]
(٨٠٨٣) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روزے دا رکی مباشرت کے بارے میں پوچھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے رخصت دی ، پھر دوسرا آیا تو اس نے بھی پوچھا ، مگر آپ نے اسے منع کردیا۔ سو جسے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رخصت دی وہ بوڑھا تھا اور جسے منع کردیاوہ جوان تھا۔