(۸۱۲) أَخْبَرَنَا أَبُوطَاہِرٍ الْفَقِیہُ مِنْ أَصْلِہِ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّضْرِ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ عَمْرٌو حَدَّثَنَا زَائِدَۃُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ- کَانَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَۃِ بَدَأَ فَغَسَلَ یَدَیْہِ مِنَ الإِنَائِ قَبْلَ أَنْ یُدْخِلَ یَدَہُ فِی الإِنَائِ ، ثُمَّ تَوَضَّأَ مِثْلَ وُضُوئِہِ لِلصَّلاَۃِ۔
رَواہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَمْرٍو النَّاقِدِ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ عَمْرٍو۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۲۴۵]
(٨١٢) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب جنابت کا غسل کرتے تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے اپنے ہاتھوں کو دھوتے، پھر نماز جیسا وضو کرتے۔